Showing posts with label ramdan روزہ رمضان. Show all posts
Showing posts with label ramdan روزہ رمضان. Show all posts

Thursday, 20 April 2023

सबसे पहला रोजा किसने रखा | روزہ فرض کب ہوا تھا | full history of Ramdan #ramdanmubarak #ramdan2023



              روزہ 
 دوستو یہ نام آپ نے کبھی نہ کبھی تو ضرور سنا ہوگا اگر آپ مسلمان ہیں تو آپ جانتے ہوں گے روزہ کسے کہتے ہیں  اگر نہیں تو آپنے ضرور سنا ہوں گا کے مسلمان لوگ جو ہیں وہ رمضان کے مہینے میں  روزہ رکھتے ہیں اور اس کے بچے بھی برے شوق سے روزہ رکھتے ہیں 

لیکن دوستو یہاں پے سب سے بڑا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ روزے کی ہسٹری کیا ہے ہے سب سے پہلا روزہ کب اور کس نے رکھا تھا
  
دوستو اب بات کریں کہ سب سے پہلا روزہ کس نے رکھا تھا تو ان کا نام تھا حضرت آدم علیہ السلام ھے  
جی ہاں دوستو تو سب سے پہلا روزہ حضرت آدم علیہ السلام نے رکھا تھا بات کرے انہوں نے نے کب اور کتنا روزہ رکھا  تو ان کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ
ہر مہینے  میں تین روزہ رکھتے تھے  تیرہ تاریخ ت 14 تاریخ اور پھر 15 تاریخ 
اس کے بعد بہت سے نبی  آئے اور انہوں نے بھی  روزہ رکھے
حضرت موسی علیہ السلام عاشورہ کا روزہ رکھتے تھے

حضرت ادریس علیہ السلام اسلام ہمیشہ روزہ رکھتے تھے ہیں

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہر سوموار کو روزہ رکھتے تھے 

شعبان  کے مہینے میں کچھ روزے  اور رمضان کے مہینے میں  بھی کچھ روزے رکھتے تھے اللہ تعالی کو  یہ ادا بہت پسند آئی
اللہ تعالی نے 10 شعبان  دو ہجری  کو روزہ فرض قرار دیا
دوستو یہاں سے رمضان کے مہینے کا کا روزہ فرض ہوا ہوا اور مسلمان ان اس مہینے میں میں روزہ رکھتے ہیں ہیں 

  

सबसे पहला रोजा किसने रखा | روزہ فرض کب ہوا تھا | full history of Ramdan #ramdanmubarak #ramdan2023

              روزہ   دوستو یہ نام آپ نے کبھی نہ کبھی تو ضرور سنا ہوگا اگر آپ مسلمان ہیں تو آپ جانتے ہوں گے روزہ کسے کہتے ہیں  اگ...

Shairy